APJ Abdul Kalam ke Aqwal
قول نمبر 1 " انسان کی زندگی میں مشکلات کے بغیر کامیابی بے لُطف ہے_" ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام قول نمبر 2 اگر آپ ناکام ہو،تو بھولیے مت،کہ ناکامی کا مطلب ہے: کامیابی کی پہلی کوشش! ڈاکٹر اے۔پی۔جے۔عبدالکلام قول نمبر 3 "چھتری بارش تو نہیں روک سکتی مگر ہمیں اُس کے سا منے کھڑا رکھ سکتی ہے۔ اعتماد ہمیں کامیاب ہی نہیں کرا دیتا،البتّہ زندگی میں آنے والی کسی بھی آزمائش سے گزرنے کی قوت ضرور دیتا ہے۔" ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام قول نمبر 4 "میں ہینڈسم نہیں ہوں۔مگراپنا ہینڈ اُس کے لیے بڑھا سکتا ہوں،جو محتاج ہو۔۔کیوں کہ خوبصورتی تو دِل میں ہونا چاہیے نہ کہ چہرے پر" ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام قول نمبر 5 پہلی کامیابی کے بعد آرام نہ کیجئے،کیوں کہ اگلی دفعہ اگر آپ ناکام ہوئے تو کئی لب بس یہ کہنے کے منتظر ہونگے کہ: پہلی کامیابی تو صرف قسمت کی بات تھی!! ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام قول نمبر 6 خواب و نہیں جو آپ سونے میں دیکھتے ہیں خواب تو وہ ہیں جو آپ کو سونے نہیں دیتے ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام